شریعت میں اعتدال و میانہ روی مطلوب ہے

محمد قمرالزماں ندوی آنحضرت ﷺ کا معمول مبارک یہ بھی تھا کہ آپ کبھی رات کے وقت صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کو دیکھنے کے لئے باہر تشریف لے جایا کرتے تھے ۔ ایک مرتبہ جب آپ باہر نکلے تو *حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ* کو دیکھا کہ تہجد کی نماز میں آہستہ آہستہ مزید پڑھیں

عمل و دعا کی برکت و تاثیر

ڈاکٹر عابد علی خاں صاحب کراچی یونیورسٹی کے شعبئہ فارسی کے پروفیسر تھے،ان کا اصل تعلق مراد آباد سے تھا ۔ ڈاکٹر صاحب بڑی خوبیوں اور کمالات کے مالک تھے بچپن کے زمانے ہی سے بزرگی کے آثار ان کی پیشانی سے ظاہر ہوتے تھے ،بزرگوں کی اولاد ہیں اور خود بزرگ ہیں، اور بزرگوں مزید پڑھیں

حافظ قرآن کا رتبہ اور درجہ

موصوف خیالات ڈاٹ کام کے روزانہ کے کالم نگار ہیں . محمد قمرالزماں ندوی گزشتہ رات (۱۷ اپریل بروز منگل) راقم کے چھوٹے بچے عزیزم محمد صفوان شیبانی سلمہ کا ختم قرآن تھا۔ تکمیل حفظ قرآن کی مناسبت سے ایک پروگرام بھی رکھا گیا تھا جس میں علاقہ کے اہم علماء کرام اور اہل تعلق،رشتہ مزید پڑھیں

میرے مربی میرے مہربان حضرت مولانا شفیق الرحمن ندویؒ

مولانا شفیق الرحمن ندویؒ کی صلاحیت و لیاقت اور ان استعداد و قابلیت دوران طالب علمی ہی سے نمایاں تھی وہ اپنے درجہ کے ممتاز اور نمایاں طلباء میں تھے،اور اپنے اساتذہ کرام کی نگاہ میں مقبول و محبوب بھی تھے ۔ ان کی صلاحیت و صالحیت اور استعداد کا اعتراف ان کے اساتذہ کو مزید پڑھیں

خواتین پر تشدد اور بی جے پی کا تشویشناک رویہ

بہت سے لوگوں کی طرح میں نے بھی بی جے پی ایم پی میناکشی لیکھی کی پریس کانفرنس دیکھی، جوکہ کھٹوعہ اور اناؤ کیس پر گفتگو کررہی تھیں، ان کا کہنا ہے کہ قانون اپنا کام کرے گا۔ پر میرا سوال ہے کہ کیا واقعی ایسا ہورہا ہے؟ کیا آپ کو واقعی قانون کی اتنی مزید پڑھیں

ایسی چنگاری بھی یا رب! اپنی خاکستر میں ہے

*قدرت اللہ شہاب* مشہور اردو ادیب صاحب قلم گزرے ہیں ۔ ملک کی تقسیم کے بعد پاکستان سول سرویسز کے باوقار عہدے پر بھی فائز رہے، اس سے قبل ضلع جھنگ کے سابق ڈپٹی کمشنر بھی رہے ، بے پناہ صلاحیتوں اور خوبیوں کے مالک تھے اللہ تعالی نے حساس دردمند اور ڈھرکتا دل دیا مزید پڑھیں

دین بچاؤ دیش بچاؤ کانفرنس کی تاریخی کامیابی پر امیر شریعت کا پیغام

پھلواری شریف،پٹنہ:16؍اپریل (پریس ریلیز) میرے بھائیو! امارت شرعیہ کی تحریک پر تمام دینی و ملی جماعتوں، خانقاہوں اور تنظیموں کی تائید اور حمایت کے ساتھ ۱۵؍ اپریل ۲۰۱۸ء؁ کو پٹنہ کے گاندھی میدان میں ہونے والی دین بچاؤ دیش بچاؤ کانفرنس کی تاریخی کامیابی پر سب سے پہلے ہم اللہ تبارک تعالیٰ کے حضور میں مزید پڑھیں

موت اس کی ہے کرے جس پہ زمانہ افسوس

حضرت مولانا سالم قاسمی رح کی وفات پر ایک وفیاتی و تعزیتی  مضمون خاندان قاسمی کے رکن رکین، فرد فرید اور عظیم سپوت، مسلک دیوبند کے بے مثال ترجمان، فکر نانوتوی کے معتبر و موقر اور موقع شناس عالم و شارح اور اسلاف کے علمی و روحانی کارناموں کے  و قلم، ملت اسلامیہ ہندیہ کے مخلص مزید پڑھیں

شیخ الہند چوک ترکیلی سے قافلہ پٹنہ

شیخ الہند چوک ترکیلی سے قافلہ پٹنہ روانہ جمعیت علمائے ارریہ کے زیر اہتمام شیخ الہند چوک ترکیلی ضلع ارریہ سے دین بچائو دیش بچائو کانفرنس پٹنہ کے لئے پہلا قافلہ جبکہ دوسرا قافلہ جمعیت علمائے فاربس گنج کی طرف سے،تیسرا قافلہ جمعیت علمائے جوکی ہاٹ کی طرف سے چوتھا،پانچواں،چھٹا،ساتواں،آٹھواں اور نواں جمعیت علمائے رانی مزید پڑھیں

شریعت کے معاملے میں ہمارا مزاج یہ ہونا چاہئے

حضرت توکل شاہ رح ایک بزرگ تھے ،کتا پالے ہوئے تھے،حدیث شریف میں کتا پالنے کی ممانعت آئ ہے (اگر چہ فقہاء نے شریعت کی روشنی میں چند مخصوص حالات میں اس کی اجازت دی ہے کہ ان حالتوں اور صورتوں میں کتا پالا اور رکھا جاسکتا ہے مثلا شکار کے لئے کلب معلم ، مزید پڑھیں