مہلک بیماریوں کا مؤثر علاج روزہ اور تراویح

حکیم نازش احتشام اعظمی ایک طرف جہاں روزے کے بے شمار روحانی فائدے ہیں ،وہیں اس کے ان گنت جسمانی فائدے بھی ہیں۔ جس طرح روزہ ہماری روحانی پاکیزگی کے لئے ضروری ہے اسی طرح جسم کے فاسد مادوں کو دورکرنے کے لئے روزہ ضروری ہے۔ جسم سے فاسد مادے خارج ہو کر ہمارے جسم …مزید پڑھیں

علاج بھی سنت بھی……… دورحاضرمیں بھی مقبول ہوتا قدیم طریقہ علاج حجامہ

حکیم نازش احتشام اعظمی حجامہ دنیا میں تیزی سے مقبول ہوتا ہوا اسلامی طریقہ علاج ہے ،جسے مغربی ممالک اور غیر اسلامی ممالک میں cupping therapyکے نام سے جانا جاتا ہے۔’’حجامہ عربی زبان کے لفظ حجم سے نکلا ہے‘‘ جس کے معنی کھینچنا/چوسنا ہے۔ اِس عمل میں مختلف حصوں کی کھال سے تھوڑا سا خون …مزید پڑھیں

حمل،موت اور نارمل ڈلیوری لمحہ فکریہ!

ڈاکٹر نغمہ ظہور عورتوں میں حمل ٹھہرنے کا پتا چلنا ایک لاثانی احساس ہے، باہرچلتے پھرتے ہوئے آپ کو یوں لگ رہا ہوتا ہے، جیسے آپ اپنے اندر ایک شاندار راز چھپائے جارہے ہوں۔جدید سماج میں ایک طرف اگر سماجی علاقائی اور بین الاقوامی تنظیموں کی کاوشوں نے عورتوں اور بچوں کی شرح اموات میں …مزید پڑھیں

دیہی ہندوستان اور غریب ریاستوں میں صحت کے مسائل

حکیم نازش احتشام اعظمی ترقی کے خوش نما دعووں کے باوجود ہمارے ملک کی لگ بھگ 48 فیصد آبادی ہندوستان کی جن پسماندہ تر اور غریب ترین ریاستوں میں زندگی بسر کرتی ہے ان صوبوں کی تعداد سرکاری اعدادو شمار کے مطابق 9ہے۔ہم نے یہ تعداد اس لئے بیان کی ہے تاکہ ہمارے شعبہ صحت …مزید پڑھیں

اصلاحی ہیلتھ کیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے پروفیسر عاصم علی خان کو استقبالیہ

سی سی آر یو ایم کو نئی بلندیوں تک لے کر جائیں گے نومنتخب ڈائریکٹر جنرل:حکیم نازش اعظمی نئی دہلی (پریس ریلیز)ڈاکٹر عاصم علی خان کو سینٹرل کاؤنسل فار ریسرچ ان یونانی میڈیسن کا کل وقتی ڈائرکٹر جنرل بنائے جانے پر طبی حلقہ میں ہر طرف خوشی ومسرت دیکھنے کو مل رہاہے ۔یقیناپرو فیسر عاصم …مزید پڑھیں

طبی پیشہ میں اشتہاریت اور تشہیر پسندی کا رجحان

حکیم فخرعالم ریجنل ریسر چ انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن ۔علی گڑھ تجارت کی دنیا میں اشتہاریت نے ایسا رواج پا لیا ہے کہ خود اشتہاریت ایک شعبۂ تجارت بن گئی ہے اور اس کی لا تعداد کمپنیاں وجود میں آگئی ہیں، جو اشتہار اور تشہیر سے جڑے اُمور کے سلسلے میں خدمات فراہم کر …مزید پڑھیں

محتاط رہیں تو بہت زیادہ سنگین نہیں ہے لیو کیمیا

ڈاکٹرنازش احتشام اعظمی اکیسویں صدی میں انسانیت جن مختلف جان لیوا اور مہلک بیماریوں میں مبتلا ہے لیوکیمیا ان میں سے ایک ہے۔ لیوکیمیا ایک مہلک clonal سے hematopoietic سٹیم سیل کی خرابی کا ایک جزو ہے۔ خیال رہے کہ اس مرض میں سفیدذرات خون(WBC) اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ سرخ ذرات خون انتہائی …مزید پڑھیں