سچی محبت

بشریٰ منہاج لہسنیا،مشرقی چمپارن (بہار) آدمی جب پہلی بار کسی کی محبّت کا اسیر ہوتا ہے تو نوع بہ نوع انوکھے جذ بے اس کے دل کی ویران دھرتی پر خوشبو دار پھول اگانے لگتے ہیں. اجنبیت کی بنجر زمین پر شادابی آجاتی ہے. احساسات امنگوں سے لبریز ہوجاتے ہیں.دل کے آئینے میں مختلف قسم …مزید پڑھیں

کرتی ہے ملوکیت انداز جنوں پیدا

سیدہ مہرافشاں ’’جب معاشرہ اپنی حدود سے تجاوز کرجاتا ہے، جب انسان اپنے نفس کے حیوانی تقاضوں کو پوراکرنے کے سوا زندگی کے ہرمقصد اورحقیقت کو فراموش کردیتا ہے، جب اس کے پہلو میں انسان کے دل کے بجائے بھیڑئے کادل آجاتا ہے، جب اس کے جسم میں ایک فرضی معدہ اورنفس امارہ جنم لے …مزید پڑھیں

کچھ ارضیاتِ غالب کے بارے میں

حفیظ نعمانی ہمارے پاس جو دیوانِ غالب ہے وہ 312 صفحات کا ہے جسے تاج کمپنی لمیٹڈ لاہور نے 1930 ء میں شائع کیا ہے اس میں گنے تو نہیں کتنے شعر ہیں لیکن وہ غزلیں بھی ہیں جو دو صفحات میں ہیں اور وہ بھی ہیں جو ایک صفحہ میں دو ہیں آخر میں …مزید پڑھیں

اپنے ہوئے پرائے

سیدہ تبسم منظور ناڈکر صبح سے ہی ابر چھایا ہوا تھا۔ جیسے سورج کسی وجہ سے روٹھ گیا ہو اور اس نے اپنا دیدار کروانے سے ہی انکار کر دیا ہو۔۔۔۔۔سر میں کافی درد ہو رہا تھا۔۔۔۔۔۔صبح ہی صبح کئی الجھنیں سر پر سوار ہورہی تھیں اور اس پر آئے دن کام والی کے نکھرے …مزید پڑھیں

ملک کا عصری منظر نامہ اور اردو ہندی کی ساجھی وراثت

ڈاکٹر پریتی چودھری نے بہت ہی خوبصورت لب ولہجہ اور بھرپور معنویت کے ساتھ اپنے احساسات و جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے ہندی ، اردو اور ہندو مسلمان کی ساجھی وراثت کی روشن تاریخ کو بیان کرتے ہوئے بتایا کہ اس وقت جس دشا(جانب) میں ہمارا ملک آگے بڑھ رہا ہے ، وہاں کئی سوال …مزید پڑھیں

عالمی یوم مادری زبان اور اردو زبان سے لاتعلقی

ڈاکٹر سیّد احمد قادری ہر زمانے اور ہر عہد میں، ہر قوم کے درمیان اپنی مادری زبان کی اہمیت رہی ہے اور جس قوم نے اپنی مادری زبان کو اپنی زندگی کا اہم حصّہ بنایا ، اس قوم نے ترقی کے منازل طئے کئے ہیں ۔ویسے کسی کا قول یہ بھی ہے کہ جس قوم …مزید پڑھیں