امام احمد ابن حنبل رحمہ اللہ اپنے بیٹے کو شادی کی پہلی رات 10 نصیحتیں کیں۔

محمد سالم فریدی ہر مرد شادی کرنے سے پہلے ان نصیحتوں کو غور سے پڑھے اور اپنی زندگی میں عملی طور پر اختیار کرے۔جو شادی شدہ ہیں وہ بھی اپنے انداز  و اطوار کا جائزہ لیں۔    امام صاحب رحمہ اللہ نے فرمایا: “میرے بیٹے! تم گھر کا سکون حاصل نہیں کرسکتے جب تک کہ اپنی بیوی …مزید پڑھیں

حالات حاضرہ اور اہل مدارس کی ذمہ داری

حبیب الرحمن اعظمی ہندوستان ایک تکثیری معاشرے کا ملک ہے، جو صدیوں سے مختلف مذاہب اور تہذیب و ثقافت کا گہوارہ ہونے کی حیثیت سے بین الاقوامی دنیا میں اپنی ایک شناخت رکھتا ہے۔ ملک کے آئین کے اعتبار سے بھی یہاں کے تمام باشندوں کو اپنے مذہبی افکار وعقاید اور زبان وکلچر کے تحفظ، …مزید پڑھیں

ابابیل زمین پر اترے بغیر مسلسل 10 ماہ تک پرواز کرتی ہے!

اسٹاک ہوم: پرندوں پر تحقیق کرنے والے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ ابابیل (کامن سوئفٹ) 10 ماہ تک مسلسل پرواز کرسکتی ہے جبکہ اپنے اس پورے سفر میں وہ ایک لمحے کےلئے بھی زمین پر نہیں اُترتی اور اُڑتے دوران ہی اپنی غذا بھی حاصل کرتی ہے۔ واضح رہے کہ چھوٹی جسامت ہونے کے …مزید پڑھیں

ایک دلچسپ تحریر احباب کے ذوق کی نذر

میں نے اپنے اُردو کے لیکچرار دوست کو فون کرکےآفس بلا یا اور پرجوش آواز میں کہا’اُردو لکھنا پڑھنا جانتے ہو؟وہ غصے سے مجھے گھورنے لگا‘میں نے طنزیہ لہجے میں سوال دوبارہ دہرایا‘وہ غرایا’’کیا یہی مذاق کرنے کے لیے بلایا ہے؟میں نے قہقہہ لگایا’نہیں جانی!بس آج تمہاری اردو کا امتحان لینا ہے‘بولو کتنے کی شرط …مزید پڑھیں

اسماعیل اعجاز

دل قابو میں کرنے کا مجرب عمل

ہمارے مشائخ نے یہ بھی بتادیا کہ اگر کسی انسان کی کیفیت ایسی ہو کہ اس کے دل میں کسی کا خیال بار بار آئے، ہٹانے سے بھی نہ ہٹے، دل میں ایسا جم جائے کہ کسی اور چیز میں دل بھی نہ لگے اور انسان ڈرے کہ میں تو گناہ کا مرتکب ہوجاؤنگا، تو …مزید پڑھیں

ایک ایسا درخت جسے ایٹم بم بھی نقصان نہیں پہچا سکتا

لندن (نیٹ نیوز)ڈاکومنٹری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران جب امریکہ نے جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایٹم بم گرایا تو دھماکا کے جگہ سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر جنکجوبلوبا کے 6 درخت  لگے ہوئے تھے جو زندہ بچ گئے تھے جب کہ تقریباً تمام پودے اورجانورمرگئے تھے۔

عصر حاضر کے چند افراد جنہوں نے دنیا بدل دی

عام طور پر ہر 10میں سے نو کاروباری آئیڈیاز ناکام ہوجاتے ہیں مگر جو کامیاب ہوتے ہیں ان میں ایک چیز مشترک ہوتی ہے اور وہ ہے ان کا زبردست ہونا۔ایسے ہی چند زبردست خیالات کے بارے میں جانے جنھیں پیش کرنے والے افراد غربت کی سطح سے نکل کر ارب پتی بن گئے اور …مزید پڑھیں