موبائل فون کے استعمال کے مضر اثرات ایک سائنسی وسماجی مطالعہ

حکیم نازش احتشام اعظمی معصوم بچے موبائل فون اور ٹیبلٹ استعمال کرتے دکھائی دیتے ہیں ،جنہوں نے بولنا بھی شروع نہیں کیا ہوتا۔ لیکن ماہرینِ نفسیات کا کہنا ہے کہ بچوں میں موبائل فون کے استعمال کی صحیح عمر کا تعین کرنا خود ان کے لیے بہت ضروری ہے۔بچوں کی نفسیات کے ایک ماہر کا …مزید پڑھیں

روزے اور اس کی افادیت جدید سائنس کی روشنی میں 

حکیم نازش احتشام اعظمی ماہ رمضان میں رکھے جانے والے روزے صرف روح کی تطہیر ہی نہیں بلکہ جسم کے کئی مسائل کا حل بھی ہے۔ طبی ماہرین اس بات کی تصدیق کر چکے ہیں کہ روزہ مذہبی عبادت کے ساتھ ساتھ جسمانی فوائد بھی پہنچاتا ہے۔سنہ 1994 میں مراکش کے شہر کاسا بلانکا میں …مزید پڑھیں

اسلام اور سائنس

شعیب عالم قاسمی مظفر نگری آج ہم جس دور میں سانسیں لے رہے ہیں یہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور ہے، آج کا انسان چاند پر قدم رکھ چکا ہے یہ cosmic (کائناتی) بلندیاں اس کے سامنے سمٹی ہوئی نظرآتی ہیں اور انسان ہر چیز کی micro and macro detail (چهوٹی اور بڑی جزئیات) معلوم …مزید پڑھیں

نفس کیوں مارا جائے؟

کوئی بھی ایسا عمل جو بار بار کر لیا جائے وہ عادت بن جاتا ہے اورعادت پر قابو نہ پایا جا سکے تو عادت ضرورت بن جاتی ہے۔ ایک زمانہ تھا جب ریڈیو نہیں ہوتا تھا۔ ریڈیو آیا تو لوگوں کو ریڈیو سننے کی عادت ہو گئی۔ ریڈیو میں دلچسپی چاہے وہ خبروں سے وابستہ …مزید پڑھیں

انٹرنیٹ اور موبائل کا بے تحاشا استعمال نہایت مضر ہے

بے شک انٹرنیٹ وار موبائل وغیرہ نے ہماری زندگیوں میں آسانیاں پیدا کردی ہیں۔ نسرین اختر موجودہ صدی کو ہم بجا طور پر کمپیوٹر کی صدی کہہ سکتے ہیں۔ اس دوران کمپیوٹر، انٹرنیٹ اور دیگر برقی آلات بہت تیزی سے ہماری زندگیوں کا حصہ بن چکے ہیں۔ ان کا استعمال زندگی میں ناگزیر عنصر کی …مزید پڑھیں

روز بروز اہمیت اختیار کرتے انٹرنیٹ کے فوائد ونقصانات

(رپورٹ: افسر اعوان ادارت: مقبول ملک) انٹرنیٹ ہماری روزانہ زندگی کا ایک لازمی حصہ بنتا جا رہا ہے۔ تاہم اس کا لمبے دورانیے کے لئے مسلسل استعمال اور پھر اس کو معمول بنا لینا ایک ایسا عمل ہے جس سے ایک عام فرد کی زندگی اور اس کے دیگر معمولات شدید متاثر ہوتے ہیں۔ معلومات …مزید پڑھیں

جدید ٹیکنالوجی

تحریر نگار – ثناء واجد اس دور کو گزرے کوئی زیادہ عرصہ نہیں ہوا ہے جب زندگی سادہ ضرور ہوا کرتی تھی لیکن مشکلات سے بھری پڑی تھی۔ جب سفر مختلف صعوبتوں سے گزر کر کئی دنوں پر محیط ہوا کرتا تھا۔ اس وقت کو گزرے بھی زیادہ وقت نہیں ہوا جب ہم دنیا و …مزید پڑھیں