برادر عالی قدر مکرمی مولانا ” محمد قمرالزماں ندوی”

برادر عالی قدر مکرمی ! مولانا “محمد قمرالزماں ندوی ” صاحب احقر کے ان نادیدہ کرم فرماؤں میں ہیں جن کی نوازشیں روز افزوں ہیں اور جن کی رواں تحریریں ہم جیسے کور باطن کے لیے سرمہءبصیرت ہوتی ہیں ۔ مولانا محترم نے اپنے “نور چشم “کے تکمیل قرآن کریم کے موقع پر ایک تقریب مزید پڑھیں

عصر حاضر کے چند افراد جنہوں نے دنیا بدل دی

عام طور پر ہر 10میں سے نو کاروباری آئیڈیاز ناکام ہوجاتے ہیں مگر جو کامیاب ہوتے ہیں ان میں ایک چیز مشترک ہوتی ہے اور وہ ہے ان کا زبردست ہونا۔ایسے ہی چند زبردست خیالات کے بارے میں جانے جنھیں پیش کرنے والے افراد غربت کی سطح سے نکل کر ارب پتی بن گئے اور مزید پڑھیں

گاندھی میدان پٹنہ سے صدائے احتجاج

پروفیسر کلیم عاجز نے دربار رسالت مآب صلی اللہ علیہ و سلم میں کہا تھاکہ زخم کھائے ہوئے سرتا بہ قدم آئے ہیں۔۔۔ہانپتے کانپتے یا شاہ امم آئے ہیں کھوکے بازار میں سب اپنا بھرم آئے ہیں۔۔۔شرم کہتے ہوئے آتی ہے کہ ہم آئے ہیں گرچہ بے سوز ہیں بےساز ہیں بےساماں ہیں۔۔۔ہاتھ خالی نہیں مزید پڑھیں

ملت اسلامیہ ہند کےلئے دور آزمائش

کل ملک غلام تھا تو بھی ہم آزاد تھے۔اسلئے کہ ملک کے پاسباں اور ملت کے نگہباں ہمارے اولوالعزم اکابرین ہیرے اور موتیوں کے خوبصورت ہار اور اس کی لڑیوں کی طرح ہمارے درمیان موجود تھے اور اپنی دور اندیشی و دوربینی سے ملک و ملت پر آنے والے خطرات و مسائل کا ادراک کرتے مزید پڑھیں

دین بچاؤ دیش بچاؤ کانفرنس میں تقریباً ١٥ لاکھ سے زائد مسلمانوں کی شرکت

پٹنہ کے تاریخی گاندھی میدان میں امارت شرعیہ بہار اڑیسہ و جھارکھنڈ کے زیر اہتمام آج دین بچاؤ دیش بچاؤ کے عنوان سے ایک تاریخی کانفرنس منعقد کی گئی جس میں انداز ے کے مطابق ١٥ لاکھ سے زائد مسلمانان ہند نے شریک ہوکر دینی غیر ت وملی حمیت کا بھر پور ثبوت پیش کیا مزید پڑھیں

دین بچاؤ دیش بچاؤ ہونے والے کانفرنس میں نظم ونسق کو بر قرار رکھنے کے لئے ضلع انتظامیہ مستعد

رپورٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نور السلام ندوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پٹنہ* دین بچاوُ دیش بچاوُ کانفرنس کو کامیابی سے ہمکنار کرانے اور کانفرنس کے دن نظم ونسق کو چست درست رکھنے کے لئے ضلع انتظامیہ پٹنہ پوری طرح مستعد اور تیار ہے۔کانفرنس میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو کسی طرح کی دشواری اور پریشانی نہ ہو اس کے لئے سرکاری سطح پر ضلع مزید پڑھیں

آبلے پڑ گئے زبان پر کیا ؟

اے شہیدان قندوز…اے حفاظ قرآن‫‫‫‫‫‫…اے بموں کی زد میں آکر ہلاک ہونے والے… تم نے سچ کہا… ہاں تمہاری بالکل سچی ترجمانی کی گئی…ہماری زبانوں پر آبلے پڑ گئے ہیں…تو آخر بولیں کیسے؟بلکہ ہماری زبانوں پر ہوس پرستی،زر پرستی،حسن پرستی،کے ان تینوں عناصر نے تالے ڈال رکھے ہیں…ہماری زبان اس لئے نہیں کھلتی کہ کہیں مزید پڑھیں

دین بچاؤ دیش بچاؤ کانفرنس میں آنے والی گاڑیوں کی پارکنگ کیلئے بہترین انتظامات

آئندہ 15اپریل کو پٹنہ کے گاندھی میدان میں ہونے والی” دین بچاﺅ دیش بچاﺅ کانفرنس“ کے پیش نظر ٹریفک ایس پی پٹنہ کی جانب سے گاڑیوں کی پارکنگ کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔ کانفرنس میں آنے والی تمام چھوٹی بڑی گاڑیوں کی پارکنگ کے لئے الگ الگ روٹ چارٹ جاری کئے گئے جو مزید پڑھیں