رمضان المبارک اور ہماری غفلتیں

سیدہ تبسم منظور ناڈکر۔ممبئی اللہ رب العزت نے ایک اورماہِ رمضان ، رحمتوں، برکتوں، مغفرتوں سے بھرا مہینہ ہماری جھولی میں ڈال کر ہمیں ایک اور مہلت دے دی ہے تاکہ ہم اس کی بارگاہ میں سجدہ ریزہ ہو کر اپنے گناہوں، کوتاہیاں کی معافی مانگ سکیں ۔اپنے رب کے لئے بھوکے پیاسے رہ کر …مزید پڑھیں

جسم کو ساری آلودگیوں اور ناکارہ خلیوں سے روزہ دلاتا ہے نجات

ڈاکٹر اسلم جاوید رمضان المبارک کا مہینہ اپنی پوری شان و شوکت کے ساتھ جاری ہے، اس کی با برکت لمحات سے مستفید ہونے کیلئے اچھی صحت کا برقرار رہنا بے حد ضروری ہے، تاکہ عبادات کو خشوع و خضوع کے ساتھ ادا کیا جا سکے، گرمی کے ماہ میں روزہ رکھنے سے جسم میں …مزید پڑھیں

اپنی عبادت میں تقویٰ اختیار کرنا بہت ضروری ہے

چودھری جاویداحمدخاں بلواسینگر، سنت کبیرنگر (سلمان کبیرنگری) روزے کا مہینہ مومن کے لئے تیاری کا مہینہ ہے اس کے روحانی پہلو کو زیادہ سے زیادہ اجاگر کیا جائے اپنی سوچ کے معیار کو بلند کرنا اپنی عبادت میں تقوی اختیار کرنا بہت ضروری ہے، اپنی روحانیت میں اضافہ کرکے زیادہ سے زیادہ اللہ کی قربت …مزید پڑھیں

صرف بھوکے پیاسے رہنے کا نام روزہ نہیں

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور اکرمﷺ نے ارشاد فرمایا کہ بہت سے روزہ رکھنے والے ایسے ہیں کہ ان کو روزہ کے ثمرات میں بجز بھوکا رہنے کے کچھ بھی حاصل نہیں ، اور بہت سے شب بیدار ایسے ہیں کہ ان کو رات کے …مزید پڑھیں

روزہ کی حقیقت شریعت کی نظر میں

محمد قمرالزماں ندوی امام غزالی رح روزہ کے اسرار و رموز اور مقاصد پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھتے ہیں : روزہ کا مقصد ہوائے نفس ( نفسانی خواہشات ) کو کچلنا ہے ،تاکہ نفس کو تقوی پر قوت ملے ،اور روزہ کی روح اور اس کی مشروعیت کا راز اس قوت کو کمزور کرنا ہے …مزید پڑھیں

روزہ انسان کیلئے صحت و توانائی کاپیغام ہے

حکیم نازش احتشام اعظمی رب کائنات جو سارے جہان کا تنہا خالق ومالک ہے اوریہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ بنانے والا ہی اپنی تخلیق کے بارے میں دوسروں زیادہ جانتا ہے۔اس لئے کہ بنانے والے کا علم حقیقی ہوگا،جب کہ اپنی ریسرچ اور تحقیق ومطالعہ وّّتجربات کی روشنی میں کسی بھیفرد کا علم ظنی …مزید پڑھیں

روزےکی حقیقت شریعت کی نظر میں

محمد قمرالزماں ندوی اسلام کی عمارت جن پانچ چیزوں پر قائم ہے ،ان میں ایک ستون روزہ ہے ۔ روزہ خالص بدنی عبادت ہے ، ترتیب کے اعتبار سے ارکان اسلام میں اس کا تیسرا نمبر اور درجہ ہے،اور یہ ترتیب من جانب اللہ ہے جو بے ربط نہیں ہے بلکہ اپنے اندر حکمت لئے …مزید پڑھیں

افطار میں بردران وطن کو بھی کبھی شریک کیجئے

محمد قمرالزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ اللہ تبارک و تعالٰی نے پوری انسانیت کو ایک ہی ماں باپ آدم اور حوا علیھم السلام سے وجود بخشا، گویا ساری مخلوق ایک ہی کنبہ کے افراد اور ایک ہی خاندان کے ارکان ہیں ۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم* نے فرمایا تھا کہ …مزید پڑھیں

روزہ سے متعلق خواتین کے خصوصی مسائل

روزہ سے متعلق خواتین کے خصوصی مسائل ٭ حیض اُ س خون کا نام ہے جو عورت کو عموماً ہر ماہ کم از کم ۳ دن اور زیادہ سے زیادہ ۰۱ دن تک آتا ہے۔ ٭ نفاس اُ س خون کا نام ہے جو عورت کو بچہ کی پیدائش کے بعد زیادہ سے زیادہ ۰۴ …مزید پڑھیں

رمضان المبارک اور ہماری ذمہ داریاں

محمد قمرالزماں ندوی اللہ تعالی کا یہ خاص فضل و کرم اور احسان عظیم ہوا کہ ہم ایمان والوں کو پھر رمضان المبارک کا مہینہ نصیب فرمایا ، رمضان المبارک کا یہ مہینہ تمام مہینوں سے افضل اور مبارک مہینہ ہے اس مہینہ کی نسبت اللہ تعالی نے اپنی طرف کی ہے ۔ یہ مہینہ …مزید پڑھیں