شریعت میں اعتدال و میانہ روی مطلوب ہے

محمد قمرالزماں ندوی آنحضرت ﷺ کا معمول مبارک یہ بھی تھا کہ آپ کبھی رات کے وقت صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کو دیکھنے کے لئے باہر تشریف لے جایا کرتے تھے ۔ ایک مرتبہ جب آپ باہر نکلے تو *حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ* کو دیکھا کہ تہجد کی نماز میں آہستہ آہستہ مزید پڑھیں

برادر عالی قدر مکرمی مولانا ” محمد قمرالزماں ندوی”

برادر عالی قدر مکرمی ! مولانا “محمد قمرالزماں ندوی ” صاحب احقر کے ان نادیدہ کرم فرماؤں میں ہیں جن کی نوازشیں روز افزوں ہیں اور جن کی رواں تحریریں ہم جیسے کور باطن کے لیے سرمہءبصیرت ہوتی ہیں ۔ مولانا محترم نے اپنے “نور چشم “کے تکمیل قرآن کریم کے موقع پر ایک تقریب مزید پڑھیں

عمل و دعا کی برکت و تاثیر

ڈاکٹر عابد علی خاں صاحب کراچی یونیورسٹی کے شعبئہ فارسی کے پروفیسر تھے،ان کا اصل تعلق مراد آباد سے تھا ۔ ڈاکٹر صاحب بڑی خوبیوں اور کمالات کے مالک تھے بچپن کے زمانے ہی سے بزرگی کے آثار ان کی پیشانی سے ظاہر ہوتے تھے ،بزرگوں کی اولاد ہیں اور خود بزرگ ہیں، اور بزرگوں مزید پڑھیں

حافظ قرآن کا رتبہ اور درجہ

موصوف خیالات ڈاٹ کام کے روزانہ کے کالم نگار ہیں . محمد قمرالزماں ندوی گزشتہ رات (۱۷ اپریل بروز منگل) راقم کے چھوٹے بچے عزیزم محمد صفوان شیبانی سلمہ کا ختم قرآن تھا۔ تکمیل حفظ قرآن کی مناسبت سے ایک پروگرام بھی رکھا گیا تھا جس میں علاقہ کے اہم علماء کرام اور اہل تعلق،رشتہ مزید پڑھیں

عصر حاضر کے چند افراد جنہوں نے دنیا بدل دی

عام طور پر ہر 10میں سے نو کاروباری آئیڈیاز ناکام ہوجاتے ہیں مگر جو کامیاب ہوتے ہیں ان میں ایک چیز مشترک ہوتی ہے اور وہ ہے ان کا زبردست ہونا۔ایسے ہی چند زبردست خیالات کے بارے میں جانے جنھیں پیش کرنے والے افراد غربت کی سطح سے نکل کر ارب پتی بن گئے اور مزید پڑھیں

میرے مربی میرے مہربان حضرت مولانا شفیق الرحمن ندویؒ

مولانا شفیق الرحمن ندویؒ کی صلاحیت و لیاقت اور ان استعداد و قابلیت دوران طالب علمی ہی سے نمایاں تھی وہ اپنے درجہ کے ممتاز اور نمایاں طلباء میں تھے،اور اپنے اساتذہ کرام کی نگاہ میں مقبول و محبوب بھی تھے ۔ ان کی صلاحیت و صالحیت اور استعداد کا اعتراف ان کے اساتذہ کو مزید پڑھیں

گاندھی میدان پٹنہ سے صدائے احتجاج

پروفیسر کلیم عاجز نے دربار رسالت مآب صلی اللہ علیہ و سلم میں کہا تھاکہ زخم کھائے ہوئے سرتا بہ قدم آئے ہیں۔۔۔ہانپتے کانپتے یا شاہ امم آئے ہیں کھوکے بازار میں سب اپنا بھرم آئے ہیں۔۔۔شرم کہتے ہوئے آتی ہے کہ ہم آئے ہیں گرچہ بے سوز ہیں بےساز ہیں بےساماں ہیں۔۔۔ہاتھ خالی نہیں مزید پڑھیں

خواتین پر تشدد اور بی جے پی کا تشویشناک رویہ

بہت سے لوگوں کی طرح میں نے بھی بی جے پی ایم پی میناکشی لیکھی کی پریس کانفرنس دیکھی، جوکہ کھٹوعہ اور اناؤ کیس پر گفتگو کررہی تھیں، ان کا کہنا ہے کہ قانون اپنا کام کرے گا۔ پر میرا سوال ہے کہ کیا واقعی ایسا ہورہا ہے؟ کیا آپ کو واقعی قانون کی اتنی مزید پڑھیں

ملت اسلامیہ ہند کےلئے دور آزمائش

کل ملک غلام تھا تو بھی ہم آزاد تھے۔اسلئے کہ ملک کے پاسباں اور ملت کے نگہباں ہمارے اولوالعزم اکابرین ہیرے اور موتیوں کے خوبصورت ہار اور اس کی لڑیوں کی طرح ہمارے درمیان موجود تھے اور اپنی دور اندیشی و دوربینی سے ملک و ملت پر آنے والے خطرات و مسائل کا ادراک کرتے مزید پڑھیں

ایسی چنگاری بھی یا رب! اپنی خاکستر میں ہے

*قدرت اللہ شہاب* مشہور اردو ادیب صاحب قلم گزرے ہیں ۔ ملک کی تقسیم کے بعد پاکستان سول سرویسز کے باوقار عہدے پر بھی فائز رہے، اس سے قبل ضلع جھنگ کے سابق ڈپٹی کمشنر بھی رہے ، بے پناہ صلاحیتوں اور خوبیوں کے مالک تھے اللہ تعالی نے حساس دردمند اور ڈھرکتا دل دیا مزید پڑھیں