سہیل انجم ڈاکٹر کفیل خان کو کون بھول سکتا ہے جنھوں نے گزشتہ سال اگست مہینے میں بی آر ڈی میڈیکل کالج گورکھپور میں متعدد بچوں کی جان بچائی تھی۔ جنھوں نے آکسیجن ختم ہو جانے پر سیما سرکشا بل (ایس ایس بی) کے ایک ٹرک سے مضافات کے اسپتالوں سے 250 آکسیجن سلینڈر اکٹھا …مزید پڑھیں

ایسی ذلت و رسوائی،اللہ کی پناہ!

جب کوئی فرماں رواں حکومت و اقتدار کے نشے میں چور کبر و غرور کے ایورسٹ پر جلوہ افروز ہو جاتا ہے تو قدرت ایسے ہی انتقام لیتی ہے۔ وہ گھمنڈ اور تکبر کو کچھ دیر تک تو برداشت کرتی ہے لیکن پھر اس کو ایسے حشر سے دوچار کر دیتی ہے کہ دیکھنے والے …مزید پڑھیں

کیا اس گھر کو گھر کے چراغ سے آگ لگے گی

حفیظ نعمانی شاید پہلے روزہ کو جو مضمون ہم نے لکھا تھا اس میں نمازی مسلمانوں سے درخواست کی تھی کہ ہم سب کے اختیار میں یہ تو نہیں ہے کہ ہر حافظ قرآن کو اس بات پر آمادہ کرسکیں کہ وہ تراویح میں جب قرآن پڑھے تو اس طرح پڑھے کہ سننے والوں کی …مزید پڑھیں

چیئرمین لاء کمیشن مسلم پرسنل لاء بورڈنے کہا،شریعت اسلامی میں تبدیلی ناممکن،پرسنل لاء کے ساتھ چھیڑچھاڑنہ کی جائے

مذہب میں مداخلت کے بغیر بہتر اور مفید حصہ کو لے کر نئی قانون سازی پرتبادلہ خیال ہو اسلام ہی ایک ایسا مذہب ہے جس نے عورتوں کو سب سے زیادہ حق دیا ہے:چیئرمین لاء کمیشن مسلم پرسنل لاء بورڈنے کہا،شریعت اسلامی میں تبدیلی ناممکن،پرسنل لاء کے ساتھ چھیڑچھاڑنہ کی جائے مذہب میں مداخلت کے …مزید پڑھیں

4 لوک سبھااور10 اسمبلی سیٹوں کےضمنی الیکشن کااعلان

کیرانہ سمیت 4 لوک سبھا اور10اسمبلی سیٹوں کے ضمنی الیکشن کا اعلان، 28 مئی کو ووٹنگ الیکشن کمیشن نے اترپردیش کے کیرانہ لوک سبھا الیکشن اور بجنور کی نور پور اسمبلی میں ہونے والے ضمنی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ دونوں جگہوں پر 28 مئی کو ووٹنگ ہوگی۔ وہیں 31 مئی کو الیکشن …مزید پڑھیں

تراویح میں قرآن عظیم سے کھلواڑ

حفیظ نعمانی 20 مئی کے روزنامہ انقلاب میں صفحہ 4 پر سب سے اوپر 6 کالمہ سرخی کے تحت گونڈہ کی ایک خبر چھپی ہے کہ وہاں جامع مسجد خواجہ غریب نواز میں مدرسہ کے پرنسپل قاری محمد الیاس مشاہدی تراویح میں قرآن شریف سنا رہے ہیں جو یومیہ 6 پارے کے حساب سے 5 …مزید پڑھیں

موبائل فون کے استعمال کے مضر اثرات ایک سائنسی وسماجی مطالعہ

حکیم نازش احتشام اعظمی معصوم بچے موبائل فون اور ٹیبلٹ استعمال کرتے دکھائی دیتے ہیں ،جنہوں نے بولنا بھی شروع نہیں کیا ہوتا۔ لیکن ماہرینِ نفسیات کا کہنا ہے کہ بچوں میں موبائل فون کے استعمال کی صحیح عمر کا تعین کرنا خود ان کے لیے بہت ضروری ہے۔بچوں کی نفسیات کے ایک ماہر کا …مزید پڑھیں

کرناٹک پھر ناٹک دکھائی گی؟

محمداکرم ظفیر  اقتدار کا نشہ کسی سیاسی جماعت ولیڈران کے اوپر کس قدر سر چڑھ کر بولتا ہے اس کی تازہ مثال حالیہ دنوں دنیا نے کرناٹک میں ہوئے تاریخی ناٹک کو دیکھ لیا۔بی جے پی نے 104 سیٹیں لاکر یقینا تاریخ رقم کی لیکن کانگریس اور جے ڈی ایس کے متحد ہوجانے کے بعد …مزید پڑھیں

گوگل ، فیس بک ، مائیکروسافٹ پر سپریم کورٹ نے لگایا جرمانہ

گوگل ، فیس بک ، مائیکروسافٹ پر سپریم کورٹ نے لگایا جرمانہ سپریم کورٹ نے گوگل انڈیا ، گوگل انک، مائیکروسافٹ ، فیس آئرلینڈ ، فیس بک انڈیا اور واٹس ایپ کے ساتھ تمام دیگر کمپنیوں پر ایک ایک لاکھ روپیے کا جرمانہ لگایا ہے ۔ سپریم کورٹ نے یہ حکم چائلڈ پارنوگرافی ، اور …مزید پڑھیں

ابھی ابھی کی تازہ خبر

آل انڈیا ( ملت میڈیا ) مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر اور ناظم ندوةالعلماء لکھنؤ حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی مد ظلہ العالی صاحب کی طبیعت زیادہ خراب ہے رائے بریلی سے لکھنؤ لائے گئے ہیں تمام ہی حضرات سے حضرت کے صحت یابی کی دعا کی درخواست ہے اللہ تعالٰی حضرت …مزید پڑھیں