۲۹/رمضان کو چاند دیکھنے کا اہتمام کریں

اہم پیغام سب کو معلوم ہونا چاہیےدیکھیں اور شیر کریں!

۲۹/رمضان کو چاند دیکھنے کا اہتمام کریں پھلواری شریف :چاند دیکھنے کا اہتمام کرنا ہمارا دینی فریضہ ہے کیونکہ اس پر ہماری بہت ساری دینی عبادات کی بنیاد ہے عام طور پر لوگ چاند دیکھنے کا اہتمام نہیں کرتے اور جو لوگ دیکھتے ہیں وہ بر وقت شہادت نہیں دیتے جس کی وجہ سے چاند کے اعلان میں تاخیر ہوتی ہے شوال المکرم کا مہینہ آنے والا ہے اس لئے عام مسلمانوں کے نام اپیل کی جاتی ہے کہ وہ ۲۹/رمضان المبارک مطابق ١۴/جون روزجمعرات کو چاند دیکھنے کا خصوصی اہتمام کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں