ڈومریا چوک پر صرف سات شب کی تراویح

اہم پیغام سب کو معلوم ہونا چاہیےدیکھیں اور شیر کریں!


منجانب : اسماء پبلک اسکول ڈومریا چوک
رانی گنج ارریا بہار
آپ حضرات کو یہ جان کر بے حد خوشی ہوگی کہ اسماء پبلک اسکول ڈومریا چوک کے احاطے میں سات رات کی تراویح کا انتظام کیا جا رہا ہے ،


جو حضرات سات رمضان کے بعد تجارت یا سفر وغیرہ میں مشغول ہونا چاہتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ قرآن سننے کی ترتیب باقی رہے..

وہ سات دن میں مکمل قرآن سن کر ختم قرآن کی بشارت و ثواب کے مستحق بن سکتے ہیں.
ان شاء اللہ العظيم سوا آٹھ بجے جماعت کھڑی ہو جائے گی ،ساڑھے آٹھ بجے تراویح کی جماعت شروع ہو جائے گی.

جو حضرات شریک ہونا چاہتے ہیں اسماء پبلک اسکول تشریف لا کر نام لکھوا لیں ،یا درج ذیل نمبر پر اطلاع دے دیں ؛تاکہ اسی اعتبار سے جگہ کا انتخاب کیا جا سکے..

منجانب : اسماء پبلک اسکول ڈومریا چوک
رانی گنج ارریا بہار ( پن نمبر 854334)

رابطہ نمبر : 9094914284 / 797989088

اپنا تبصرہ بھیجیں