مدرسہ نورالاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ کے دس طالب ہائی اسکول کے امتحانات میں شریک ہوئے

اہم پیغام سب کو معلوم ہونا چاہیےدیکھیں اور شیر کریں!

مدرسہ (رپوٹ قمرالزماں ندوی ) نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ کے درجہ ثانویہ رابعہ کے دس طلباء نے دسویں( ہائ اسکول)

کے امتحان میں شریک ہوئے تھے اور سب نے امتیازی نمبرات حاصل کئے جس کی تفصیلات اوپر انقلاب کی خبر میں ملاحظہ کریں ۔

ان بچوں نے مدرسہ کا علاقہ کا اور اپنے والدین اور خاندان کا نام روش کیا ہے آپ تمام حضرات ان طلباء کے روشن مستقبل کے لئے دعا فرمائیں.

اور یہ کہ یہ آگے چل کر دین کے خادم اور داعی بنیں ۔

اوپر خبر میں فارغین کا لفظ استعمال ہوا ۔ حالانکہ وہ طلباء ابھی مدرسہ میں زیر تعلیم ہیں.