عید الفطر کے متعلق دارالعوام دیوبند کا اعلان

اہم پیغام سب کو معلوم ہونا چاہیےدیکھیں اور شیر کریں!

آج مورخہ ٢٩ رمضان المبارک ١٤٣٩ھ مطابق ١٤جون بروز جمعرات ، بعد نماز مغرب متصلا دفتر اہتمام دارالعلوم دیوبند میں رویت ہلال کمیٹی کی میٹنگ ہوئی جس نے چاند کے نہ ہونے کی تصدیق کی ہے
جس میں حضرت مولانا مفتی حبیب الرحمن صاحب حضرت مولانا مفتی زین العابدین صاحب حضرت مولانا قاری سید عثمان صاحب منصورپوری حضرت مولانا قمر الدين صاحب حضرت مولانا عبد الخالق سنبھلی صاحب وغیرہ موجود تھے

دیوبند اور اس کے اطراف میں مطلع غبار آلود تھا اسلئے چاند نظر نہیں آیا ، رویت ہلال کمیٹی دارالعلوم دیوبند یہ اعلان کرتی ہے کہ شوال المکرم کا چاند نظر نہیں آیا اسلئے کل انشاءاللہ ٣٠ رمضان المبارک ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں