علمائے کرام دھیان دیں!

اہم پیغام سب کو معلوم ہونا چاہیےدیکھیں اور شیر کریں!

یہ وہ فارغین ہیں جو عالمیت فضیلت اور تخصص کیسا تھ ایل ایل بی یعنی وکالت کی تعلیم مکمل کر لی ہے کیرال ہائی کورٹ میں رجسٹریشن بھی ہوگیا ہے
ایشا کی تاریخ میں پہلا تاریخی قدم شیخ ابوبکر احمد کا ہے جنھوں نے ثقافی فارغین کو ایل ایل بی کی تعلیم مکمل کرائی ۔ مدارس کو عصری تعلیم سے نہ جوڑنے والے حضرات سبق لیں ۔
الحمد للہ یہ سب مولانا حضرات ہیں جیسے ہی کورٹ کے باہر نکلتے ہیں ،اسلامی لباس میں نظر آئیں گے ۔ جب تک ہم خود اپنے حقوق کیلئے نہیں آگے بڑھیں گے تب تک ہمیں ہر سہولیات سے محروم رکھا جائے گا ۔
آپ سوچیں اگر مولانا وکیل ہوگا ، پھر ہمیں انصاف کی راہ سے کوئی محروم نہں رکھ سکتا ہے ۔ سال رواں 10 حضرات کا پہلا بیچ ہے ۔ جو ہندوستان کی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ ہے ۔ کیا کورٹ کے ذریعہ معصوم مظلوم قوم کو انصاف دلا کر دین وملت کی خدمت نہیں کی جاسکتی ؟؟؟؟؟؟قارئین اسے ضرور شیئر کریں ۔