خیالات کے بارے میں

              خیالات کا لوگو        

اطلاعاتی انفجار کے اس دور میں برقی میڈیا اور سوشل میڈیا کو جو اہمیت و افادیت حاصل ہے اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا حالات کے مد نظر ان ذرائع کا وجود ناگزیر بھی ہے یہ ضرور ہیکہ سماج کے تخریبی ذہن نے ان سے تخریبی کاموں میں غیر معمولی دلچسپی بھی لی ہے اور سماج کے وجود پر ناسور بن کر چھائے ہیں مگر تعمیری اور مثبت سوچ کے حامل افراد بھی ان ذرائع سے سماج افادی پہلو عطا کرنے میں کافی سرگرم رہے ہیں گوگل پر دونوں کے نمونے ان باتوں کی تائید کرتے ہیں.

خیالات ڈاٹ کام کا تعلق سوشل میڈیا کے افادی پہلوؤں سے ہے ان پر شائع مواد اور مضامین اور دیگر چیزیں اپنی اہمیت کی وجہ سے ناظرین کی خصوصی توجہ کا مرکز رہی ہیں اسلامیات مذہبیات اور حالات حاضرہ پر جو تبصرے یہاں ملتے ہیں وہ ملک و سماج اور انسان کی انفرادی و اجتماعی حوالوں سے حوصلہ بخش ہیں.

اس قسم کی ویب سائٹ کی معنویت کا انحصار اس بات پر بھی ہوتا ہے کہ اس کا مدیر علمی و ادبی حوالے سے کس قدر جمہوری اور سیکولرازم ذہنیت کا پاسدار ہے.. 

خیالات ڈاٹ کام” کے ڈیولوپر و  مدیر اعلٰی

مولانا عبیدالرحمان عقیل ندوی

(موبائل نمبر 7004517407)

ایک سلجھے ہوئے جانفشاں طبیعت کے مالک محنتی ذہن کے پکے منزلوں کے متلاشی اور سنجیدہ فکر کے حامی ہیں.
اسی طرح اس ویب سائٹ کی مجلس مشاورت ، قلمی معاونین اوردیگر منتظمین کی جانکاہی سے یہ ویب سائٹ معتبرحوالہ بنتا جا رہا ہے ۔ ناموں کی فہرست بڑی طویل ہے تاہم چنداسماکےاندراج سے اس ویب کی معتبریت کا اندازہ ضرور ہوگا وہ یہ ہیں۔۔۔۔۔

مولانا مجیب الرحمٰن صاحب ندویؔ⬇

ناظم مدرسہ فیض المنت ڈومریا رانی گنج 

مولانا عباس عالم صاحب قاسمی⬇

ناظم مدرسہ اصلاح المسلمین رانی بستی نیپال

مفتی نعیم الدین صاحب ندوی⬇

سابق مہتمم دارالعلوم خلفاء راشدین پورنیہ بہار

مولانا قمرالزماں صاحب ندوی⬇

مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ یو،پی

راشد فاروق ندوی🔽

ہارڈویئر انجینئر لکھنؤ 

شہنواز عالم  ⬇

ڈائریکٹر اسماء پبلک اسکول ڈومریا ارریا 

عادل مستقیم ندوی🔽

امام و خطیب جامع مسجد لکھنؤ 

توحید عالم فیضی ⬇

(موبائل نمبر 9135319039)🔽

نئی دہلی 

ذاکر حسین فیضی🔽 

گوپالگنج بہار 

ان تمام شخصیات کے علاوہ مالی اور دیگر سسٹمائیز تعاون جو فرمارہے ہیں  ان میں  ⬇

جناب محمد فاروق اعظم صاحب

اور⬇

جناب محمد غلام ربانی صاحب ہیں.

خیالات ڈاٹ کام نے چند ہی دنوں میں جس طرح اپنا ایک وسیع حلقہ بنایا ہے امید ہیکہ یہ اپنے اس ارتقائی سفر میں کسی خوشگوار تبدیلی کی بشارت لائے گا.

عبد الوہاب قاسمی⬇

اقرا پبلک اسکول سیوان.