تعارف خیالات

اطلاعاتی انفجار کے اس دور میں برقی میڈیا اور سوشل میڈیا کو جو اہمیت و افادیت حاصل ہے اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا حالات کے مد نظر ان ذرائع کا وجود ناگزیر بھی ہے یہ ضرور ہیکہ سماج کے تخریبی ذہن نے ان سے تخریبی کاموں میں غیر معمولی دلچسپی بھی لی ہے اور سماج کے وجود پر ناسور بن کر چھائے ہیں مگر تعمیری اور مثبت سوچ کے حامل افراد بھی ان ذرائع سے سماج افادی پہلو عطا کرنے میں کافی سرگرم رہے ہیں گوگل پر دونوں کے نمونے ان باتوں کی تائید کرتے ہیں.

خیالات ڈاٹ کام کا تعلق سوشل میڈیا کے افادی پہلوؤں سے ہے ان پر شائع مواد اور مضامین اور دیگر چیزیں اپنی اہمیت کی وجہ سے ناظرین کی خصوصی توجہ کا مرکز رہی ہیں اسلامیات مذہبیات اور حالات حاضرہ پر جو تبصرے یہاں ملتے ہیں وہ ملک و سماج اور انسان کی انفرادی و اجتماعی حوالوں سے حوصلہ بخش ہیں.

اس قسم کی ویب سائٹ کی معنویت کا انحصار اس بات پر بھی ہوتا ہے کہ اس کا مدیر علمی و ادبی حوالے سے کس قدر جمہوری اور سیکولرازم ذہنیت کا پاسدار ہے

خیالات ڈاٹ کام کے مدیر

مولانا عبیدالرحمان عقیل ندوی

(موبائل نمبر 7004517407)

ایک سلجھے ہوئے جانفشاں طبیعت کے مالک محنتی ذہن کے پکے منزلوں کے متلاشی اور سنجیدہ فکر کے حامی ہیں.
اسی طرح اس ویب سائٹ کی مجلس مشاورت ، قلمی معاونین اوردیگر منتظمین کی جانکاہی سے یہ ویب سائٹ معتبرحوالہ بنتا جا رہا ہے ۔ ناموں کی فہرست بڑی طویل ہے تاہم چنداسماکےاندراج سے اس ویب کی معتبریت کا اندازہ ضرور ہوگا وہ ہیں۔

سرپرست اعلٰی

حضرت مولانا مجیب الرحمان صاحب ندویؔ

مدظلہ العالی

روزانہ کے کالم نگار

حضرت مولانا محمد قمرالزماں صاحب ندوی

قاضی محمد ارشد صاحب قاسمی
مولانا عباس عالم صاحب قاسمی
مفتی نعیم الدین صاحب ندوی
مفتی خالد انور پورنوی المظاہری
مولانا صدر عالم صاحب نعمانی
مفتی محمد اطہر صاحب القاسمی

مدیر اعزازی : توحید عالم فیضی👇
(موبائل نمبر 9135319039)

عادل مستقیم ندوی
راشد فاروق ندوی
ذاکر حسین فیضی
نعمان سالک فیضی.
مذکورہ بالا تمام شخصیات کے علاوہ مالی اور دیگر سسٹمائیز تعاون جو فرمارہے ہیں  ان میں
جناب محمد فاروق اعظم صاحب
اور جناب محمد غلام ربانی صاحب بھی ہیں.
خیالات ڈاٹ کام نے چند ہی دنوں میں جس طرح اپنا ایک وسیع حلقہ بنایا ہے امید ہیکہ یہ اپنے اس ارتقائی سفر میں کسی خوشگوار تبدیلی کی بشارت لائے گا.
عبد الوہاب قاسمی
اقرا پبلک اسکول سیوان.