ایک ایسا درخت جسے ایٹم بم بھی نقصان نہیں پہچا سکتا

اہم پیغام سب کو معلوم ہونا چاہیےدیکھیں اور شیر کریں!

لندن (نیٹ نیوز)ڈاکومنٹری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے

دوران جب امریکہ نے جاپان کے شہر ہیروشیما پر ایٹم بم گرایا تو دھماکا کے جگہ سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر جنکجوبلوبا کے 6 درخت  لگے ہوئے تھے

جو زندہ بچ گئے تھے جب کہ تقریباً تمام پودے اورجانورمرگئے تھے۔