ایک اہم خوشخبری احباب مساجد کیلئے

اہم پیغام سب کو معلوم ہونا چاہیےدیکھیں اور شیر کریں!


منجانب : اسماء پبلک اسکول ڈومریا چوک بسٹوریہ رانی گنج ارریہ بہار


آپ تمام دوست و احباب و اراکین مساجد سے درخواست ہے کہ آگر آپ کی مسجد کچی ہے یا چھت کا کام باقی ہے یا از سر نو پختہ مسجد کی ضرورت ہے اور مسجد کے نام سے زمین رجسٹر ہے لیکن تعمیری کام کے لیے پیسے کی کوئی شکل موجود نہیں ہے ایسی صورت میں مسجد کی انتظامیہ چندہ کئے بغیر تعمیراتی کام مکمل کروا سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تمام کاغذات جمع کرنے کی آخری تاریخ آج ہی 13/05/2018 ہے
نوٹ: رجسٹرڈ مسجد ہی مطلوب ہے جس میں کسی قسم کا کوئی مسئلہ یا آپسی یا سماجی کوئی تنازعہ نہ ہو۔
زیادہ جانکاری حاصل کرنے کیلئے رابطہ قائم کریں:

آفس اسماء پبلک اسکول ڈومریا چوک بسٹوریا رانی گنج ارریا بہار موبائل نمبر:
9973479392 / 7070028839