ابھی ابھی کی تازہ خبر

اہم پیغام سب کو معلوم ہونا چاہیےدیکھیں اور شیر کریں!

آل انڈیا ( ملت میڈیا ) مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر اور ناظم ندوةالعلماء لکھنؤ حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی مد ظلہ العالی صاحب کی طبیعت زیادہ خراب ہے رائے بریلی سے لکھنؤ لائے گئے ہیں تمام ہی حضرات سے حضرت کے صحت یابی کی دعا کی درخواست ہے اللہ تعالٰی حضرت کے سایہ کو امت مسلمہ کے لیے تادیر قائم رکھے آمین یارب العالمین.

اللهم اشف مرضانا ومرضى المسلمين وارحم موتانا وموتى المسلمين