آج کا ہندوستان سسکتا ہندوستان ہے!

اہم پیغام سب کو معلوم ہونا چاہیےدیکھیں اور شیر کریں!

عبید الرحمان عقیل ندوی
اسماء پبلک اسکول ڈومریا

مختصر تحریر روزانہ جاری

آج کل اخبار کی کالی سرخیوں سے جھلکتی لٹتی عزتوں کی داستانیں حقیقت ہیں کوئی فسانہ نہیں لیکن اس دھرتی پر ظلم کرنے والے اپنے ظلم و سفاکیت کی آخری حدیں پار کرچکے ہيں کہیں ظالموں نے بے

چاری بیوہ عورتوں کو ہوس کا نشانہ بنایا تو کہیں معصوم بچیوں کے ساتھ درجنوں ہوس کے لٹیروں نے جی بھر کر عیاشی کی اتنے پر بھی جی نہ بھرا تو وحشی درندوں کی طرح نوچتے گئے اور عزت و عصمت سے کھیلتے گئے .

ذرا سوچئے کہ وہی حالت ہماری ماؤں بہنوں کے ساتھ ہوتا تو ہم کیا کرتے کیا اسے مذہب کا نام دیکر اپنی سیاسی کرسیاں بچاتے یا پھر اپنے


گھر کی عزت وآبرو کی فکر کرتے سوچئے ذرا غور سے سوچئے……!

عبید الرحمان عقیل ندوی
اسماء پبلک اسکول ڈومریا