ماہ رمضان کانظام خوراک صحت اورعبادت میں معاون

حکیم نازش احتشام اعظمی رمضان المبارک میں بہترین صحت برقرار رکھنے کیلئے سحر و افطار میں کھانے کے حوالے سے غذائی ماہرین نے روزہ داروں کیلئے قیمتی غذائی ترکیب بیان کی ہے۔ماہرین کہتے ہیں کہ سحری میں چنے آٹے کی روٹی، دلیہ، چاول، پھلی دانے بہترین انتخاب ہیں۔ فائبر سے بھرپور پھل اور سبزیاں، سیب …مزید پڑھیں

رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ

حافظ عقیل احمد خان مرکزِ لوح و قلم ، نیتواپور ، سنت کبیر نگر  سال بھر کے انتظار کے بعد جن کے نصیب و قسمت میں اللہ تعالیٰ نے رواں رمضان المبارک کے جتنے شب وروز لکھے تھے اس سے برکتیں حاصل کرتے جارہے ہیں، اب اللہ کے فضل سے امت مسلمہ دوسرے عشرے میں …مزید پڑھیں

زندگی ہے یاالف لیلی کی کہانی!

محمد اطھر القاسمی ارریہ/بنگلور ——————————————- کل ہم نہیں تھے،ہمارے والد تھے،پرسوں والد نہیں تھے،ہمارے دادا تھے۔ دادا گئے،والد آئے،والد گئے،ہم آئے، کل ہم جائیں گے،پرسوں ہماری اولاد آئے گی اور ترسوں ہمارے پوتوں سے یہ دنیا آباد رہے گی۔ مطلب یہ کہ یہ دنیا یوں ہی آباد رہیگی اور ہم آتے جاتے رہیںگے ۔ غضب …مزید پڑھیں

بہار وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پہلی مرتبہ کی نوٹ بندی کی تنقید، سشیل مودی کو دینی پڑ گئی صفائی

پٹنہ :27مئی وزیر اعظم نریندر مودی کے نوٹ بندی کے فیصلہ کی کئی مرتبہ حمایت کرچکے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نےاب پہلی مرتبہ اس فیصلہ پر سوال اٹھایا ہے۔ نتیش کمار نے کہا کہ نوٹ بندی کے دوران بینکوں نے اپنا کام ٹھیک سے نہیں کیا ، یہی وجہ ہے کہ لوگوں کو …مزید پڑھیں

اصلاح ماحول کے لئے روزہ بہترین اور موثر ذریعہ ہے

محمد قمرالزماں ندوی حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہحدیث کے راوی ہیں وہ فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : ذا دخل رمضان فتحت ابواب الجنة و غلقت ابواب جھنم و سلسلست الشیاطین ،و فی روایة : ابواب الرحم (رواہ البخاری و مسلم) جب رمضان آتا ہے تو جنت …مزید پڑھیں

*روزہ کے آداب* پھٹا ہوا روزہ انسان کے کسی کام کا نہیں ہوتا

تحریر: ۔۔۔ محمد یاسین قاسمی جہازی مشائخ نے روزہ کے چھ آداب تحریر کیے ہیں: (۱) نگاہ کی حفاظت: کیوں کہ نگاہ ابلیس کے تیروں میں سے ایک تیر ہے۔ (۲) زبان کی حفاظت:جھوٹ ، چغلی ، غیبت اور بکواس سے روزہ پھٹ جاتا ہے، جس سے روزہ دار کو روزہ بہت دشوار معلوم ہوتا …مزید پڑھیں

روزے اور اس کی ا فادیت جدید سائنس کی روشنی میں

حکیم نازش احتشام اعظمی ماہ رمضان میں رکھے جانے والے روزے صرف روح کی تطہیر ہی نہیں بلکہ جسم کے کئی مسائل کا حل بھی ہے۔ طبی ماہرین اس بات کی تصدیق کر چکے ہیں کہ روزہ مذہبی عبادت کے ساتھ ساتھ جسمانی فوائد بھی پہنچاتا ہے۔سنہ 1994 میں مراکش کے شہر کاسا بلانکا میں …مزید پڑھیں

کیا ہمارا نصب العین اور طریق کار دین کے تقاضے پورا کررہا ہے؟

از:اشفاق احمد القاسمی اسلام ایک مکمل نظام زندگی اور ایک بین الاقوامی دستور العمل ہے ،جو افراد کی انفرادی سیرتوں سے لیکر پوری دنیا کے اجتماعی نظم تک ،ہر چیز کو اپنی گرفت میی لے لیتا ہے اور اپنے ماننے والوں کو حکم دیتا ہے کہ مومنو :اسلام میں پورے پورے داخل ہو جاؤ ،لیکن …مزید پڑھیں

عشرہ رحمت کے متعلق

تحریر : حافظ عقیل احمد خان مرکزِ لوح و قلم، نیتواپور، سنت کبیر نگر ﺣﺪﯾﺚ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍللہ ﺗﻌﺎلٰی ﻧﮯ ﻣﺨﻠﻮﻗﺎﺕ ﮐﻮ ﭘﯿﺪﺍ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺗﻮ ﻋﺮﺵ ﭘﺮ ﻟﮑﮫ ﺩﯾﺎ: “ﻣﯿﺮﯼ ﺭﺣﻤﺖ، ﻣﯿﺮﮮ ﻏﻀﺐ ﭘﺮ ﻏﺎﻟﺐ ﮨﮯ-” (ﺻﺤﯿﺢ ﻣﺴﻠﻢ) اِس لیے ہمیں چاہیے کہ کسی بھی مشکل گھڑی میں پریشان ہونے کی بجائے …مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ماہِ رمضان کے شب وروز

ڈاکٹر محمد نجیب قاسمی سنبھلی ماہِ رمضان کے شروع ہوتے ہی ہر روزہ دار کانظام عمل کسی حد تک تبدیل ہوجاتا ہے، اور ایسا کیوں نہ ہو کہ آسمانوں میں بھی تبدیلی رونما ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ کی خاص رحمتیں بندوں پر نازل ہوتی ہیں۔ بندوں کے بے شمار گناہوں کی مغفرت ہوتی ہے۔ نیکیوں …مزید پڑھیں